the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/یکم مارچ(ایجنسی) ساؤتھ انڈین فلموں کی ٹاپ اداکاروں میں شامل اور بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں کا حصہ رہی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی سے نزدکیوں کو لیکر خاموشی توڑدی ہے، چھ سال پہلے کرکٹ اور فلمی دنیا سے جوری ان ہستیوں کے افیئر کی بحث میں تھی.
تمنا نے حال ہی میں ٹی وی کے ایک پاپولر ایک چیٹ شو میں بتایا کہ ایک اشتہار کی شوٹنگ کے بعد وہ کبھی بھی ویراٹ کوہلی سے دوبارہ میں ملی.
فلم اداکارہ نے کہا، میرے خیال سے اسے اشتہار میں دونوں نے محض چار الفاظ بولے تھے، بس اسکے بعد میری انکی کبھی ملاقات یا بات چیت



نہیں ہوئی، ویراٹ کے ساتھ کام کرنا کافی ہچکچاہٹ بھرا رہا، کیونکہ وہ ان اداکاروں سے بہتر تھے جنکے ساتھ میں کام کرچکی ہوں.
''بتا دیں کہ تمنا اور ویراٹ نے سال 2012 میں ایک موبائل کا اشتہار کیا تھا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.