the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں ساؤتھ فلم انڈسٹری کی کئی اداکاروں نے انٹری لی لیکن بہت کم ہی یہاں پر اپنی پہچان بنانے میں کامیاب رہی- تمنا بھاٹیہ بھی ایسی ہی اداکارہ ہے جنہیں بالی ووڈ میں کوئی خاص مقام نہیں ملا لیکن بہوبلی کی یہ اداکارہ ساؤتھ فلم انڈسرٹی میں ایک بڑا نام ہے- 21 ڈسمبر کو اپنا 28واں برتھ ڈے منا رہی تمنا کا نام پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ جوڑچکاہے.

پیچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک فوٹو وائرل ہوئی جس



میں تمنا جیولری شوروم میں عبدالرزاق کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہے-
اس فوٹو کے وائرل ہوتے ہی لوگوں نے ان دونوں کے آفیر کی خبریں بنانے شروع کردیاہے- اڑ رہی افواہوں کی مانے تو یہ جوڑا جلد ہی شادی کرنے والا ہے- اور تنما نے اسی شاپنگ بھی شروع کردی ہے.

منا نے اپنے کیریئر کی شروعات 2005 ءمیں بالی وڈ فلم چاند سا روشن چہرہ سے کی تھی. 

2013 ء میں وہ بالی ووڈ فلم ہمت والا سے واپسی کی. جس میں وہ اجے دیوگن کے ساتھ اداکاری کی . 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.