the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،12دسمبر(ایجنسی)مشہوراداکار انل کپور اپنی آنے والی فلم تخت کےلئے اپنا وزن بڑھائیں گے۔

فلم ساز کرن جوہر فلم تخت بنانے جارہے ہیں۔ اس فلم میں انل کپور شاہ جہاں کا کردار ادا کریں گے۔ اس کردار کےلئے وہ اپنا وزن بڑھائیں گے۔ اس کےلئے انہوں نے اگلے سلا سے ایک الگ طرح کی ڈائٹ فولو کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

فلم تخت میں رنویر سنگھ،قرینہ کپور خان،عالیہ



بھٹ،وکی کوشل،بھومی پیڈنیکر،جہانوی کپور اور انل کپور اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی سچی تاریخی کہانی پرمبنی ہے اور گزشتہ دنوں کرن نے خود اس بات کی تصدیق کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ فلم تاریخی کہانی پر مبنی ہے۔ فلم کو تاریخی معیار کو توجہ میں رکھ کر بنایا جائےگا۔ کرن نے کہا ،یہ فلم سچے تاریخی واقعہ پر مبنی ہے ۔ یہ پوری طرح تاریخ میں موجود ہے اور اس لئے اسے اس طریقے سے بنانا اہم ہے جس طرح سے یہ واقعہ واقع ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.