: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 31 جنوری (ذرائع) کرینہ کپور ، اداکارہ تبو اور کریتی سینن بہت جلد پردے پر ایک ساتھ نظر آنے والی ہیں۔ یہ تینوں معروف خواتین فلم 'دی کریو' میں نظر آئیں گی- فلم 'ویرے دی ویڈنگ' کی پروڈیوسر جوڑی، ایکتا آر کپور اور ریا کپور کی طرف سے تیار کی جا رہی ہے، جو ناظرین کے
لیے ڈرامہ اور کامیڈی کا ایک کاک ٹیل لانے کے لیے پھر ساتھ آئیں ہیں- اب دی کرو میں مشہور سنگر اور اداکار دلجیت دوسانجھ کی انٹروی ہوئی ہے- اداکار دلجیت دوسانجھ کو لیکر فلمسازوں نے منگل کو یہ اعلان کیا ہے- ریا کپور نے کہا ہے کہ وہ دلجیت کے اس فلم کا حصہ بننے سے کافی خوش ہیں-