: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) 'بدلاپور' کے ڈائریکٹر شری رام راگھون ایک بار پھر زبردست فلم پردے پر اتارنے کو تیار ہیں، راگھون تبو، ایوشمان کھرانا، اور رادھیکا آپٹے کے ساتھ فلم آندھا دھن andhadhun لیکر آئے ہیں، آندھا دھن کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے، اور یوٹیوب پر نمبر ون ہے، اور فلم کے اسٹارس زبردست انداز میں نظر آئے ہیں، اور اسٹارس کی ایکٹنگ کو خوب پسند کیا جارہا ہے.