: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 نومبر (ذرائع) معروف اداکارہ تبسم آج انتقال کر گئیں۔ وہ 78 برس کی تھیں۔ ان کے بیٹے ہوشانگ گوول کے مطابق جمعہ کی شام ان کا انتقال ہوا۔ ان کے جانے سے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔ انہوں نے کہا،
’’گزشتہ رات تقریباً 8.40 بجے، ایک اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوگیا۔ وہ صحت مند تھی اور انہیں کوئی پریشانی نہیں تھی۔ 10 دن پہلے اپنے شو کے لیے شوٹنگ کی تھی اور اگلے ہفتے دوبارہ شوٹنگ کرنے والی تھی۔ یہ اچانک ہوا۔