the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ taapsee-pannu تاپسی پننو اپنی اداکاری سے ہی نہیں بلکہ اپنے سوشل میڈیا پوسٹ سے بھی فینس کا دل جتنے میں کامیاب رہی ہے، تاپسی کے ٹیوٹر پر ایک لڑکے نے انکی باڈی پر تبصرہ کیا جسکا جواب تاپسی نے زبردست انداز میں دیا کہ سوشل میڈیا پر تاپسی کو شاباشی مل رہی ہے، ساؤتھ کی فلموں سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی تاپسی نے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنی اچھی جگہ بنائی، اصل زندگی کی طرح تاپسی اصل زندگی میں بھی کافی سمارٹ اور حاظر جواب ہے.

ایک ٹویٹر یوزر نے تاپسی کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے آپ کے باڈی پارٹس بہت پسند ہے، اسکا جواب دیتے ہوئے تاپسی ن کہا کہ ہاں مجھے بھی اور اس میں بھی سب سے زیادہ میرا دماغ.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.