the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 04 مارچ (یو این آئی) محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے گذشتہ روز کی گئی چھاپے ماری میں اداکارہ تاپسی پنو کے یہاں سے پانچ کروڑ روپیے نقد لینے کی اطلاع ملی ہے جبکہ دو پروڈکشن ہاؤسز نے 300 کروڑ روپیے سے زیادہ کے بارے میں درست معلومات نہیں دی



ہیں۔

محکمہ نے آج یہاں جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ اداکارہ کے پانچ کروڑ روپیے نقد لینے کے ثبوت ملے ہیں۔
اس نے کہا کہ گذشتہ روز پروڈکشن ہاؤس سانگ اور دو ٹیلنٹ ہنٹ کمپنیوں اور ایک بالی وڈ اداکارہ کے یہاں چھاپے ماری کی کاروائی کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.