the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،3جولائی(ایجنسی)مشہورادکارہ Taapsee Pannu تاپسی پنو پردہ سیمیں پر ہندوستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی اور خواتین ہندوستای کرکٹ ٹیم کی کپتان Mithali Raj متالی راج کا کردار ادا کرتی نظر آسکتی ہیں۔ تاپسی پنو ان دنوں بالی ووڈ میں ہر طرح کی فلمیں کررہی ہیں۔ ایسی خبریں ہیں کہ تاپسی جلد ہی خواتین ہندوستای کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج کا کردار ادا کرتی نظر آسکتی ہیں۔

اس سے پہلے وہ دلجیت دوسانجھ کے ساتھ فلم سورمہ میں ہاکی کھلاڑی کے رول میں نظر



آئیں تھیں۔ ایسی خبریں ہیں کہ متالی راج کے رول کےلئے تاپسی کا نام بھی سر فہرست ہے۔ حالانکہ ابھی تک اس باضابطہ طورپر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ابھی تک ہدایت کار کا انتخاب نہیں کیاگیا ہے اور فلم کی اسکرپٹ لکھی جارہی ہے۔

تاپسی سے متالی راج کی بایوپک کے بارے میں پوچھا گیاتھا۔ تب بھی تاپسی نے کہا تھا کہ اگر یہ فلم انہیں پیش کی جاتی ہے تو وہ اس کردار کوخوشی سے ادا کریں گی۔ تاپسی نے اسپورٹس بایوپک میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.