the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) تاپسی پننو کی تھریلر فلم "گیم اوور" کا ٹریزر چہارشنبہ کو ریلیز ہوگیا ہے، اس میں تاپسی وہیل چیئر میں نظر آرہی ہیں، اور انکی پہچان ایک پراسرار لڑکی کے طور پر دیکھائی گئی ہے، ایک منٹ 25 سکنڈ کے اس ویڈیو میں زیادہ تر گھر کے اندر کے مناظر کو ہی دیکھایا گیا ہے، یہ بے حد ہی ڈراونہ اور کسی پہلی کے جیسا لگ رہا ہے-
اشون سرون نے اسے ڈائریکٹ کیا اور وائی ناٹ اسٹوڈیو نے ریلائنس انٹرٹینمنٹ کے ساتھ مل اسے پرڈیوس کیا ہے، پچھلے ہفتہ انوراگ کیشپ نے اسکا خلاصہ کیا تھا کہ وہ "گیم اوور" کے ہندی ورژن کو پیش کریں گے جس میں ران یوہان کا میوزک ہوگا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.