ممبئی/10جولائی(ایجنسی) فلم اداکارہ تاپسی پننو کا کہنا ہے کہ ملک میں کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ بناتا دیکھنا کافی مایوس کن ہے ، تاپسی کی آنے والی فلم "ملک" ایک مسلم خاندان کی کہانی ہے جسے ایک دہشت گرد سازی کے الزام میں پکڑا جاتا ہے، تاپسی اس فلم میں ایک وکیل کا کردار نبھا رہی
ہے.
تاپسی کا کہنا ہے کہ کمیونٹی کے خلاف تعصب ہوتا دیکھ ہی وہ اس فلم کا حصہ بنی ، ملک میں سیاسی ماحول اور کمیونٹی کو نشانہ بنائے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے تاپسی نے کہا، یہ کافی مایوس کن ہے ، میں اپنی خؤد کی زندگی سے آپکو ایک حوالہ دیتی ہوں، میرا مینجر، میرا ڈرائیور ، میرے گھر میں کام کرنے والے سبھی مسلمان ہے. '