the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار تاپسی پننو کولیکر اپنی پسند کے لیے مشہور ہے، پہلے ساؤتھ انڈسٹری اور پھر بالی ووڈ میں مشہور ہوئی تاپسی اکثر ہی اپنی اداکاری کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہے، تاپسی کچھ وقت پہلے فلم دل جنگلی میں نظر آئی تھی لیکن انکی یہ فلم باکس آفس پر کچھ خاص نہیں دیکھا پائی، حالانکہ تاپسی کو اس بات سے کوئی پریشانی نہیں ہوئی اور وہ رشی کپور کے ساتھ فلم ملک میں نظر آنے والی ہے، لیکن حال ہی میں تاپسی نے سوشل میڈیا کے ذریعہ میڈیا کو لیکر



اپنی ناراضگی ظاہر کی.

دراصل ذرائع ابلاغ میں تاپسی اور نوازالدین صدیقی کو لیکر خبریں آرہی ہے، خبرکے مطابق نواز الدین کے ساتھ کرائم تھرلر فلم بنانے والے ہیں اور اس فلم میں اداکارہ کے اہم رول کے لیے تاپسی کو پسند کیا گیا، انہیں فلم کی کہانی پسند نہیں آئی اور انہوں نے فلم میں کام کرنے سے منع کردیا، تاپسی نے اس خبر کے بارے میں اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے کہ وہ نواز کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتی ، اصل تو انہیں کہانی پسند نہیں آئی اس لیے انہوں نے فلم کرنے سے منع کیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.