the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 31 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے جونیئر بی ابھیشیک بچن کا کریئر سے بریک لینے کو بہادری کا قدم قرار دیا ہے۔

ابھیشیک بچن تقریباً دو برس بعد فلم من مرضیاں سے بالی وڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ اس فلم میں ان کے ہمراہ تاپسی پنو اہم کردار میں ہیں۔ تاپسی نے ابھیشیک کے بریک لینے کے فیصلے کو بہادری اور ہمت والا قدم قرار دیا ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">تاپسی کا کہنا ہے کہ بریک لینے کا فیصلہ صرف آپ کی طاقت ظاہر کرتا ہے۔ تاپسی نے مزید کہا کہ ابھیشیک کئی چیزوں کے سلسلے میں کبھی پراعتماد ہوں گے، کبھی نہیں لیکن آپ میں کریئر کے سبھی نشیب و فراز کا سامنا کرنے کی طاقت ہونا ضروری ہے۔ ابھیشیک کا مشکلات حل کرنے کے لئے بریک لینے کا قدم اور من مرضیاں جیسے فلم سے واپسی کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ ایک مضبوط شخص ہیں ۔ من مرضیاں ان کے لئے روایتی ہیرو والی فلم نہیں ہے اور یہ کہنا بھی غلط ہوگا کہ ابھیشیک نے فلمی دنیا میں ایک اداکار کے طور پر خود کو ثابت نہیں کیا ہے۔ ابھیشیک اور تاپسی کی فلم من مرضیاں 14 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.