the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،25فروری(ایجنسی)اداکارہ Taapsee Pannu تاپسی پنو کا کہنا ہے کہ وہ امیتابھ بچن کو ریگولر کو اسٹار کی طرح سمجھتی ہیں۔

امیتابھ بچن اور تاپسی پنو فلم "پنک" کے بعد ایک بار پھر سے فلم "بدلا" میں نظر آئیں گی۔ تاپسی کے ساتھ امیتابھ کی بات چیت دوستوں جیسی ہوگئی ہے۔ بدلا میں جب ایک بار پھر سے امیتابھ کے ساتھ تاپسی کو کام کرنے کا موقع ملا ہے تو تاپسی بےحد خوش ہیں۔

تاپسی نے کہا کہ میں امیتابھ سر کو بالکل ریگولر کو اسٹار کی طرح ٹریٹ کرتی ہوں۔ چونکہ سیٹ پر جب بھی وہ آتے ہیں تو امیتابھ



کو لے کر لوگوں میں کافی ہلچل مچ جاتی ہے۔ سبھی سوچنے لگتے ہیں کہ کیا کریں کیا نہ کریں۔ لوگ نروس بھی ہوجاتے ہیں۔ کچھ لوگ ان کے پیر پکڑتے ہیں تو انہیں اچھا محسوس نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ میں نے ان کے ساتھ کام شروع کیا تو طے کیا کہ میں اس طرح کا برتاؤ ان کے ساتھ نہیں رکھوں گی۔


تاپسی نے کہا،" میں نے ان سے دوستی کرلی،جس سے میں ان کے ساتھ مطمئن محسوس کروں اور مجھے بھی بدلے میں ان کی حمایت ملے۔ انہوں نے بھی میرے ساتھ دوستوں کی طرح ہی برتاؤ کرنا شروع کیا۔ میں تو ان کے ساتھ شوٹنگ کے بعد بھی بہت باتیں کرتی ہوں۔ ہم لنچ بھی ساتھ کرلیتے ہیں۔ بدلا میں امیتابھ اور میرے بیچ سارے سین صرف ایک ٹیبل کے سامنے ہوئے ہیں۔ ہم لوگ شوٹ کے بعد شام میں مستی کرتے تھے،پھر ہم دونوں کی اچھی دوستی ہوگئی۔ انہیں بھی نوجوانوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا پسند ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.