: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21اگست(ایجنسی) فلم 'بریلی کی برفی' اور 'فینی خان' کے بعد اداکارہ swati-semwal سواتی سیموال تاریخی بائیوپک فلم ''مانی کرنیکا: دی کوئین آف جھانسی'' میں اداکار سونو سود کے ساتھ نظر آئیں گی، سواتی نے کہا کہ
میں اتنے بڑے منصوبے کا حصہ بننے سے خوش ہوں، میں پہلی بار ایک مہاراشٹران کا کردار کررہی ہوں، پاروتی(فلم میں سواتی کا کردار) بہت ہی مظبوط خاتون ہے، جو اپنے برے شوہر کو چیلنج دیتی ہے، میرے رول میں بہت ڈرامہ اور احساسات ہے.