حیدرآباد، 20 جون (ذرائع) حال ہی میں ایک اداکارہ کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ اسکا پورا چہرا بگڑ گیا- اداکارہ کے بگڑے چہرے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے-
سوشل میڈیا پر جس اداکارہ کی تصویر وائرل ہورہی ہے اسکا نام سواتی ستیش ہے
اور یہ ایک کنڑ اداکار ہے-
رپورٹس کے مطابق سواتی بنگلور کی رہنے والی ہے، انہوں نے حال ہی میں روٹ کینال کروایا- جسکے بعد انکے چہرے پر سوجن آگئی تھی اور کافی درد تھا، ڈاکٹر نے سواتی سے کہا کہ 3-2 دن میں انکا چہرا ٹھیک ہوجائے گا اور سوجن بھی چلی جائے گی-