the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/13جون(ایجنسی)فلم ویرے دی ویڈنگ میں اپنے بولڈ کردار ساکشی اور مشت زنی کے سین کو لیکر مسلسل سرخیاں بٹور رہیں سورا بھاسکر نے میڈیا سے ہوئی خاص بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ انہیں اس سین کو لیکر شروع سے ہی اندیشہ تھا کہ ان کو ٹرول کیا جائے گا کیونکہ جب بات عورت کے جسم، اس کی خواہش اور خوشی کی ہو تو ہمارا سماج شرمسار ہونے لگتا ہے۔

سورا نے مزاحیہ لہجے میں ہنستے ہوئے کہا



کہ ضروری نہیں ہے فلم نانی اور دادی کے ساتھ ہی دیکھی جائے گرل فرینڈ کے ساتھ بھی دیکھنے جائیں۔


فلم ویرے دی ویڈنگ پر اپنی شاندار اداکاری اور بولڈ اوتار کو لیکر مل رہی تعریفوں کو لیکر سورا بہت خوش ہیں کہ ویرے دی ویڈنگ کی زبردست ریسپانس کے بعد یہ صاف ہو گیا ہے کہ چار خاتون دوستوں کی کہانی بھی ناظرین پسند کرتے ہیں اور اب بالی ووڈ میں خواتین کے نہیں بلکہ بالی ووڈ کے اچھے دن آ گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.