: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/29جنوری(ایجنسی) 25 جنوری کو ریلیز ہوئی سنجے لیلا بھنسالی کی متنازعہ فلم 'پدماوت' کی ایک اور جہاں جم کر تعریف ہو رہی ہے. وہیں اداکارہ سورا بھاسکر نے پدماوت دیکھنے کے بعد بے حد تھیکے تبصرے دیں ہیں- انہوں نے کہا کہ
فلم دیکھنے کے بعد میں خود کو اکیلا محسوس کررہی ہوں، انہیں لگتا ہے کہ اس فلم نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ ودوا،متاثرہ،نوجوان،حاملہ یا کسی نابالغ کو جینے کا حق ہے یا نہیں، اتوار کی رات فلم میں ستی اور جوہر بدلنے کے رواجوں کو کی سخت تنقید کی.