the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13مئی(ایجنسی) اس بار لوک سبھا انتخابات میں بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر پوری طرح سے اتر چکی ہے، وہ اس انتخابات کے لیے پہلے مرحلے کے پولنگ سے ہی پہلے کہنیا کمار ، تو پھر آپ اور اسکے بعد کانگریس پارٹی سے سپورٹ کرتی نظر آرہی ہیں، غور طلب ہے کہ ان دنوں ملک میں لو ک سبھا انتخابات کا ماحول ہے، اس انتخابات کو لیکر سیاسی گلیاروں میں کافی ہلچل مچی ہوئی ہے، سبھی پارٹیاں ایک دوسرے پر تنقید کررہے ہیں، چاروں طرف انتخابی چرچے نظر آرہے ہیں، اسی درمیان 12 مئی کو ہوئے چھٹے مرحلے کی پولنگ بھی پوری ہوگئی ہے-
وہیں ، سوارا بھاسکر نے اتوار کو بھوپال کے لوگوں سے دگ وجے سنگھ کو ووٹ دینے کے لیے اپیل کی تھی، انہوں نے اپنے ٹیوٹر پر ایک ٹیوٹ



کرتے ہوئے لکھا تھا، #Bhopal دگ وجے سنگھ جی آپ کے لیے صحیح رکن پارلیمنٹ ہے، وہ نیک ، ہمدرد ہے اور عوام کی ضرورتوں کے لیے ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.