the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22مئی(ایجنسی) فلم "صرف تم"کا گانا 'دلبر۔دلبر'تو آپ کو یاد ہوگا ،سشمتا سین فلمایا گیا ۔یہ گانا کافی مشہور ہوا تھا۔اب اس گانے کو ملاپ جاویری کی فلم ۔'ستیہ میو جیتے 'کیلئے ری کریئیٹ ہواتھا۔اب اس گانے کو سشمتا سین اور سنجے کپور پر فلمایا گیا تھا۔اس مرتبہ گانے میں جان ابراہم اور نورا فتیحی کی جوڑی نظر آ رہی ہے۔

فلم کریٹک اوڑ ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش



نے نئے گانے کی کچھ تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ترن آدرش نے لکھا۔'فلم 'صرف تم 'کا مشہور گانا 'دلبر دلبر 'ری کریئٹ ہونے ہوا ہے۔اسے جان ابراہم اور نورا فتیحی پر فلمایا گیا ہے۔


اس گانے کے اوریجنل ورجن کی بات کریں تو سشمتا سین فلم صرف تم میں لیڈ رول میں نہیں تھیں پو اس گانے میں ان کے ہوٹ انداز نے دلبر دلبر کو 90 کی دہائی کا سب سے ہٹ گانا بنا دیا تھا۔

نورا ریئلٹی شو بگ باس میں بھی نظر آ چکی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.