the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 جون (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین ویب سیریز کے ذریعہ اداکاری کی دوسری باری کھیلیں گی۔

سشمیتا نے اپنی آنے والی ویب سیریز آریہ کا فرسٹ لک شیئر کیا ہے۔
یہ سیریز جلد ہی ڈزنی ہاٹ اسٹار پر ریلیز کی جائے گی۔
سشمیتا اس سیریز کے فرسٹ لک میں کافی ایتھلیٹک نظر آرہی ہیں اور انہیں رسی پر چڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور وہ اس ویڈیو میں



ایریل ورک آؤٹ کررہی ہیں۔
ایسا خیال ہے کہ وہ اس شو میں کرائم ڈٹیکٹیو کا کردار نبھاسکتی ہیں۔

سشمیتا کی اس نئی ویب سریز کی ہدایتکاری رام مادھوانی کررہے ہیں۔
انہوں نے 2016 میں ریلیز سونم کپور کی فلم ’نیرجا‘ کی ہدایت کاری کی تھی۔
سشمیتا سین آخری مرتبہ 2010 میں ہندی فلم ’نو پرابلم‘ میں دیکھا گیا تھا۔
اس کے پانچ سال بعد وہ ایک بنگالی فلم ’نرباک‘ میں نظر آئی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.