: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 مارچ (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے۔ اداکارہ کو حال ہی میں دل کا دورہ پڑا تھا۔ اس بات کا انکشاف اداکارہ نے خود سوشل
میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔ سشمیتا سین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں حال ہی میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ لیکن اب اداکارہ بالکل ٹھیک ہیں۔