the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی/24مئی(ایجنسی) خواتین کے ساتھ بڑھتے جرائم فکر کاماحول پیدا کرتے ہیں۔ایسے میں سیلف ڈفینس ایک ایسا ہتھیار مانا جاتا ہے جو کسی کو بھی بااختیار کرتا ہے۔کچھ اسی مقصد سے منعقد پروگرام میں بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین نے اپنے ساتھ ہوئے ایک واقعے کے بارے میں بتایا ۔خواتین کے تحفظ کو لیکر بیداری کیلئے ہوئے اس پروگرام میں سشمتا سین نے کہا ،"اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم اداکارہ تو ہمیشہ باڈی گارڈ کے ساتھ چلتی ہیں ،اس لئے ہم محفوظ رہتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے ۔اتنی سکیورٹی کے درمیان بھی نہ جانے کتنی مرتبہ ہمارے ساتھ چھیڑ خانی ہو جاتی ہے"۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سشمتا نے بتایا ،"6 ماہ پہلے ایک ایوارڈ فنکشن میں مجھے 15 سال کے ایک لڑکے نےغلط طریقے سے چھونے کی کوشش کی ۔میں نے ا س کا ہاتھ پکڑا اور سائڈ میں لے جاکر اسے سمجھایا کہ بیٹا اگر میں نے ابھی تمہاری حرکت پر ایکشن لے لیا تو تمہاری زندگی خراب ہو جائے گی"۔


سشمتا نے بتایا کہ جیسے ہی وہ ا س لڑکے کو سائڈ میں لیکر گئیں پہلے تو اس نے غلطی ماننے سے ہی انکار کر دیالیکن بعد میں غلطی مانی اور معافی بھی مانگی۔سشمتا نے کہا کہ ایوارڈ فنکشن کے دوران جب یہ ہوا تو وہاں سبھی موجود تھے اور میڈیا بھی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.