the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سشمیتا سین کی پیدائش آندھرا پردیش کے حیدرآباد میں 19 نومبر 1975 کو ہوئی تھی۔ ان کے والد سبیر سین ایئر فورس میں ونگ کمانڈر تھے اور ان کی ماں شبھرا سین کا تعلق زیورات کے کاروبار سے تھا۔ سشمیتا نے سال 1994میں مس انڈیا مقابلہ میں حصہ لیا جس میں وہ پہلے مقام کے لئے منتخب کی گئی تھیں۔ اسی برس سشمیتا مس یونیورس کا خطاب بھی حاصل کیا ہوئیں۔

سشمیتا نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز سال 1996 میں ریلیز ہونے والی فلم دستک سے کیا تھا۔ یہ فلم کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی۔ اس کے بعد سشمیتا کو سال 1997 میں سنی دیول کے اپوزٹ 'زور' میں کام کرنے کا موقع ملا لیکن یہ فلم بھی باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی۔

سال 1999 سشمیتا کے کریئر کے لئے اہم ثابت ہوا۔ اس برس ان کی 'بیوی نمبر ون' اور 'صرف تم' فلمیں ریلیز ہوئیں جو ہٹ ثابت ہوئیں۔ بیوی نمبر ون کے لئے سشمیتا کو بہترین معاون اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا وہیں صرف تم کے لئے اسی زمرے میں نامزد کیا گیا۔

21 مئی، 1994 کو بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کا تاج پہنا تھا، پہلی ہندوستانی خاتون کے یونیورس کا خطاب جیتنے کی خبر دنیا بھر کے میڈیا میں سرخیوں بن گئی تھی، بتادیں مس یونیورس کا خطاب جتنے سے پہلے سشمیتا سین مس انڈیا میں مقابلے میں ایشوریہ رائے کو بھی ہرا چکی ہیں، سشیمیتا نے مس یونیورس کے مقابلے کے دوران ایک جواب سے بازی مارلی تھی.

سین کا مقابلہ ایشوریا سے تھا، اس دوران سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کسی تاریخی واقع کو بدل سکتی ، تو وہ کیا ہوتی؟ اس پر ایشوریا کا جواب تھا کہ اپنے جنم کا وقت لیکن سین نے کہا تھا، اندرا گاندھی کی موت-

مس یونیورس مقابلے کے دوران جب سشمیتا سے پوچھا گیا تھا کہ اگر آپ کے پیسے اور وقت ہوگا، تو کیا ایڈوینچر کرنا چاہیں گی ؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ میرے حساب سے ایڈوینچر وہ ہیں جو آپ اندر سے محسوس کرتے ہیں.

انہوں نے کہا، "مجھے بچوں کے ساتھ اچھا لگتا ہے موقع لگا تو میں انکے ساتھ وقت گذارنا چاہوگی، یہی میرے لیے ایڈوینچر ہوگا.
ऐश्वर्या को मात दे चुकी है ये एक्ट्रेस, 1994 में बनी थीं मिस यूनिवर्स


ऐश्वर्या को मात दे चुकी है ये एक्ट्रेस, 1994 में बनी थीं मिस यूनिवर्स


style="-webkit-tap-highlight-color: transparent; box-sizing: border-box; margin: 0px auto; padding: 0px; outline: 0px; border: 0px; font: inherit; vertical-align: middle; width: 554.625px;">


ऐश्वर्या को मात दे चुकी है ये एक्ट्रेस, 1994 में बनी थीं मिस यूनिवर्स
ऐश्वर्या को मात दे चुकी है ये एक्ट्रेस, 1994 में बनी थीं मिस यूनिवर्स

ऐश्वर्या को मात दे चुकी है ये एक्ट्रेस, 1994 में बनी थीं मिस यूनिवर्स

ऐश्वर्या को मात दे चुकी है ये एक्ट्रेस, 1994 में बनी थीं मिस यूनिवर्स

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.