the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 16 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی زبردست اداکاری سے شائقین کو مسحور کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت ہالی ووڈ کے ہدایت کاروں کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتے تھے۔

سوشانت صرف بالی ووڈ تک محدود نہیں رہنا چاہتے تھے۔
وہ ہالی ووڈ ہدایت کاروں کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتے تھے جن کی فلمیں دیکھ کر وہ بہت متاثر ہوتے تھے۔
سوشانت نے ایک بار کہا تھا کہ وہ ہالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر کرسٹوفر نولان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا تھا کہ ’’جس طرح نولان کا چیزوں کو دیکھنے کا نظریہ ہے وہ حیرت انگیز ہے



۔
ان کی ہر فلم میں ایسا دیکھا جاسکتا ہے۔
میں ان کی ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں وہ اپنی فلم میمنٹو کے اسکرین پلے پر گفتگو کر رہے تھے اور یہ بہت شاندار تھا۔
اس نے میرا دماغ کھول کررکھ دیا تھا۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر مجھے احساس ہوا کہ میں تو کچھ نہیں جانتا ہوں‘‘۔

سوشانت نے ہالی ووڈ کے لیجنڈری ڈائرکٹر مارٹن سکورسیجی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔
علاوہ ازیں وہ ہدایتکار ووڈی ایلن کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتے تھے۔
حالانکہ سوشانت کے جانے کے بعد ان کی یہ خواہشیں ادھوری رہ گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.