the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 نومبر (ایجنسی) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور سارہ علی خان نے فلم ’کیدار ناتھ‘ کے لئے خطرناک اسٹنٹ کئے ہیں۔

ابھیشیک کپور کی ہدایت کاری والی ’کیدار ناتھ‘ فلم کے ذریعہ سارہ علی خان بالی وڈ میں قدم رکھ رہی ہیں۔فلم کی کہانی 2013 میں کیدار ناتھ میں آئے زبردست سیلاب پر مبنی ہے۔فلم میں قدرتی آفت کے منظر کو پیش کرنے کے لئے کئی خطرناک سین شوٹ کئے



گئے ہیں۔سارہ اور سوشانت کی حفاظت کے پیش نظر سیٹ پر خاص انتطامات کئے گئے تھے۔فلم میں دونوں نے کئی انڈر واٹر سین شوٹ کئے ہیں۔

فلم کو حقیقت کا روپ دینے کے لئے اس کی شوٹنگ کیدار ناتھ میں ہی کی گئی تھی۔سیٹ پر شوٹنگ کے دوران دونوں اداکاروں کی سکیورٹ کا خاص خیال رکھا گیا تھا۔اس کے لئے شوٹنگ کے وقت کچھ ماہر ٹرینرس کی خدمات بھی طلب کی گئی تھی۔یہ فلم 7 دسمبر کو ریلیز ہورہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.