the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 25 فروری (یو این آئی)بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار کی فلم ’سوریہ ونشی‘ 24 مارچ کو منظرعام پر آئے گی۔

ہدایت کار روہت شیٹی کی فلم ’سوریہ ونشی‘ میں اکشے کمار اور کیٹرینہ کیف اہم کردار میں نظر آئیں گے۔
اس تھریلر فلم میں اکشے نے بہت خطرناک اسٹنٹ کئے ہیں ۔
پہلے یہ فلم 27 مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن اب یہ 24 مارچ کو ریلیز ہوگی۔

اکشے کمار، اجے دیوگن اور رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ذریعے انہوں نے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری



دی ہے۔
اکشے نے ویڈیو کے عنوان میں لکھا ہے ’’جرم کا کوئی وقت نہیں ہے۔
آ رہی ہے پولیس‘‘۔

سوریہ ونشی پوری دنیا میں 24 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
اسی کے ساتھ فلم میکرس نے ایک دیگر اعلان کیا ہے کہ فلم کا ٹریلر 2 مارچ کو سامنے آنے والا ہے اس کے لئے اجے دیوگن، رنویر سنگھ اور اکشے کمار سمیت کیٹرینہ کیف اور روہت شیٹی بہت زیادہ پرجوش ہیں۔
اکشے کو ہمراہ اجے دیوگن اور رنویر سنگھ بھی اس فلم کے پرموشن میں مصروف ہیں۔
فلم سوریہ ونشی میں اجے اور رنویر کے خاص کردار بھی دیکھنے کو ملیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.