the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،10مئی(یو این آئی) سپریم کورٹ متنازع فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ پر مغربی بنگال میں روک لگانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف فلم سازوں کی طرف سے دائر عرضی پر 12مئی



کو سماعت کرے گا چیف جسٹس ڈی وائی چندچوڑ اور جسٹس نرسمہا کی بنچ نے بدھ کو عرضی گزاروں کی طرف سے سینئر وکیل ہریش سالوے کی اپیل قبول کرتے ہوئے عرضی پر سماعت کے لئے اپنی رضا مندی ظاہر کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.