: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کے سپر ہیرو کہے جانے والے ایکشن ہیرو رہتک روشن آج کل پاپڑ فروخت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں، انہوں نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران ایسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں ، جسے دیکھنے کے بعد ہر کوئی حیران رہ جائے گا، رہتک روشن ان
دنوں اپنی اگلی فلم "سپر 30" کی شوٹنگ میں مصروف ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے رہتک روشن کی یہ فوٹو بھی اس فلم کی ہے، یہ فلم بہار کے mathematician Anand Kumar آنند کمار پر مبنی ہے، ایک طرح سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ آنند کمار کی بائیو پک میں وہ آنند کے گیٹ اپ میں نظر آرہے ہیں.