: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) ہر سال کی طرح اس سال بھی نیو ایئر اینڈ میں سنی لیونی کے پاس کئی سارے آفرس ہے لیکن بنگلور میں انکے پروگرام کو لیکر کافی زیادہ احتجاج کیا گیا جسکی وجہ سے کرناٹک حکومت نے انکے پروگرام پر روک لگادی ہے- اسکے بعد پولیس نے بھی
انہیں سیکیورٹی دینے سے انکار کردیا جسکے بعد سنی لیونی نے ایک ٹیوٹ کرتے ہوئے اس شو میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے لیکن شو کے منتظمین کسی بھی طرح سے سنی کے اس شو کو کینسل نہیں ہونے دینا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے بھی حکومت کے اس فیصلے کو چیلنج دینے کا من بنا لیا ہے.