the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی ویب سیریز انامیکا کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے سنی لیونی نے ایم ایکس پلیئر کی ویب سیریز انامیکا میں ٹائٹل کردار ادا کیا ہے یہ ایک اسپائی تھرلر ویب سیریز ہے، جس میں سنی کا کردار ایک باغی جاسوس ایجنٹ کا ہے، جس کی ایجنسی کو تلاش ہے  اس سیریز کی ہدایت کاری وکرم بھٹ نے کی ہے اور یہ سیریز 10 مارچ کو ایم ایکس پلیئر پر نشر ہوگی سیریز



کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے انامیکا ویب سیریز کے کل 8 ایپی سوڈ ہیں سمیر سونی، سونالی سہگل، راہل دیو، شہزاد شیخ اور ایاز خان نے بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔

سنی لیونی کا کہنا تھا کہ ’’ایکشن ایک ایسا زونر ہے جسے میں نے پہلے کبھی نہیں آزمایا اور جب میں نے انامیکا کا اسکرپٹ پڑھا تو میں انتہائی باصلاحیت وکرم بھٹ کی رہنمائی میں اس مثبت کردار کو ادا کرنے کے لیے بہت پرجوش تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.