نئی دہلی/9اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی پچھلے دنوں جہاں اپنے گھر آئے ننھے مہمان کے لیے خوشیاں مانا رہی تھی وہیں اب وہ ایک بڑی مصیبت میں پڑ گئی ہے، اس مصیبت سے نکلنے کے لیے انہوں نے اپنے کروڑوں فینس سے مالی مدد مانگی ہے، دراصل انکے منہ بولے بھائی پربھاکر کی کڈنی خراب ہوگئی ہے، پربھاکر کے تینوں بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں.
سنی نے پربھاکر کے علاج کے لیے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پوسٹ لکھا ہے، اس پوسٹ میں سنی لیونی نے بتایا کہ پربھاکر کی کچھ دنوں پہلے اچانک طبعیت خراب ہوگئی جسکی وجہ سے انہیں ہاسپٹل میں بھرتی کرایا
گیا.