: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی پھر سے دو بچوں کی ماں بن گئی ہیں. سنی نے یہ معلومات کو ٹویٹ کیا. ان کا نام Asher Singh Weberآشر سنگھ ویبر اور Noah Singh Weberنیہا سنگھ ویبر رکھا گیا ہے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ انکے بائیو لاجیکل بچے ہیں- سنی نے یہ بھی بتایا ہے کہ خاندان کو
بڑھانے کے لیے اس بار انہوں نے surrogacy تکنیک کا سہارا لیا ہے، سنی کے شوہر نے پیر کو ان دونوں کی تصویر ٹیوٹر پر شیئر کی ہے، سنی کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر میںانکی گود لی ہوئی بیٹی نشا ویبر بھی نظر آرہی ہے، سنی نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ اتنی خوبصورت اور بڑا خاندان پا کر میں اور میرے شوہر بے حد خوش ہے.