the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی)بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیونی نے ماچومین سنی دیول کا ڈائیلاگ بول کر شائقین کو مسحور کردیا۔ سنی لیونی اپنی فلموں کے علاوہ اپنے سینس آف ہیومر کے لئے بھی مشہور ہیں ۔


ان کا ایک ویڈیو منظرعام پر آیا ہے جس میں وہ سنی دیول کا مشہور ڈائیلاگ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ سنی جب ایک پروگرام میں پہنچیں تو وہاں کے میزبان نے انہیں سنی دیول کا مشہور ڈائیلاگ بولنے کے لئے کہا۔
سنی لیونی نے



جیسے ہی فلم ’دامنی‘ کا مشہور ڈائیلاگ ’’یہ ڈھائی کلو کا ہاتھ جب کسی پر پڑتاہے تو آدمی اٹھتا نہیں اٹھ جاتا ہے‘‘ بولا تو وہاں موجود ناظرین ہنس پڑے۔

سنی لیونی نے پچھلی مرتبہ ٹی وی ریئلٹی شو اسپلٹسویلا کی میزبانی کی تھی۔ جلد ہی وہ فلم ’ویرمادیوی‘ سےتمل فلموں میں ڈیبیو کر رہی ہیں جس میں ان کے ساتھ نودیپ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ سنی کی یہ فلم تمل کے علاوہ ہندی ، ملیالم ، کنڑ اور تیلگو زبانوں میں بھی ریلیز کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.