the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ میں بگ باس 5 سے قدم رکھنے والی اداکارہ سنی لیونی جلد ہی اپنی زندگی کو پردے پر پیش کرنے والی ہے، سنی لیونی کی زندگی پر مبنی یہ ویب سیریز 16 جولائی سے آن ایئر ہوگی، بتادیں کہ بالی ووڈ میں آنے سے پہلے سنی لیونی کو ایک فحش اسٹار کے طورپر جانا جاتا تھا اور انہیں فحش اسٹار کے طور پر ہی پہچانا جاتا تھا، سنی لیونی کا اصلی نام کرنجیت کور ہے اور انکی ویب سیریز کا نام "کرنجیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی" ہے، سنی لیونی نے اپنی ویب سیریز کا ٹیرز ریلیز کردیا



ہے.

Sunny Leone
@SunnyLeone
My life will soon be an open book!
My journey from #KarenjitKaur to @sunnyleone premieres on 16th July 2018 only on @ZEE5India - http://bit.ly/Get-ZEE5  #ZEE5Originals #KarenjitKaurOnZEE5 @namahpictures @freshlimefilms

11:39 AM - Jul 1, 2018

انہوں نے ٹویٹر پر اپنے فینس کے ساتھ یہ ٹیزرشیئر کیا۔ سوشل میڈیا پر اسے لےکر سنی کو خوب تعریفیں مل رہی ہیں۔ یہ ویب سیریزانٹر نیٹ کی آئندہ سب سے مقبول ویب سیریز ہونے کا پورا دم رکھتی ہے۔ فی الحال ہرطرف نیٹ فلکس کی ویب سیریز" لسٹ اس ٹوریز" دھوم مچا رہی ہے۔ سنی لیونی کی یہ ویب سیریز" زی - 5 " ایپ پر شروع ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.