the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سنی لیون 39 برس کی ہوئیں

Thu 14 May 2020, 13:28:45
ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنی لیون آج 39 برس کی ہوگئی ہیں۔

کناڈا کے اونٹاریو میں 13 مئی 1981 کو سنی لیون کی پیدا ئش ہوئی۔
ان کا اصل نام کرن جیت کور ووہرا ہے۔
سنی نے جرمن بیکری میں پہلی نوکری محض 15 برس کی عمر میں کی اور انہوں نے 19 برس کی عمر میں پورن فلم انڈسٹری میں کام کرنا شروع کردیا تھا۔

سال 2010 میں سنی لیون میکمسم میگزین کے ذریعہ دنیا کی 12 ٹا پ ٹین پورن اسٹارس کی لسٹ میں شامل کی گئیں۔
بالی ووڈ میں سنی لیون نے اپنے کیئرئر



کی شروعات 2012 میں کی ریلیز فلم جسم -2 سے کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے بگ باس سیزن5 میں حصہ لیا۔
جسم -2 کے بعد سنی لیون نے جیک پاٹ۔
راگنی ایم ایم ایس 2، ایک پہیلی لیلی، ون نائٹ اسٹینڈ اور تیرا انتظار جیسی کئی فلموں میں کام کیا۔
سنی نے شاہ رخ خان کی فلم رئیس میں بھی آئیٹم نمبر کیاہے۔

سنی لیون نے ہندی کے علاوہ، تیلگو، کنڑ، مراٹھی اور ملیالم فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
سنی کے شوہر ڈینئل ویبر ہیں جو سنی کا تمام کام سنبھالتے ہیں۔
ان کے تین بچے بھی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.