the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) گرداس پور سے جیت کا ڈنکا بجانےوالے سنی دیول کے خاندان میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، سن دیول کی سوتیلی ماں ہیما مالینی بھی متھار سے جیت حاصل کرچکی ہے، ملک کے ساتھ ہی دیول فیملی میں بھی جیت کا جشن شروع ہوگیا ہے، سنی دیول بھلے ہی اپنے والد کی دوسری فیملی کے ساتھ زیادہ نظر نا آئے لیکن انکی بہن انہیں بہت پیارکرتی ہے، ماں اور بڑے بھائی کی جیت پر بہن ایشا دیول نے ٹیوٹر پر اپنے پیار کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے-
ایشا دویل نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر بی جے پی، پی ایم مودی، ماں ہیما مالینی اور سوتیلے بھائی  سنی دیول کو جیت کی مبارکباد ی ہے-

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.