ممبئی، 27 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈاداکار سنی دیول نے اپنے چھوٹے بھائی بوبی دیول کو ان کے ساتھ ایک سوشل میڈ یا تصویر شیئر کر کے ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
بوبی
دیول آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں ، اس موقع پر سنی دیول نے چھوٹے بھائی بوبی دیول کے لیے سالگرہ کا محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ سنی دیول نے انسٹا گرام پر بوبی دیول کے ساتھ پانچ تصاویر شیئر کی ہیں۔