the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
ممبئی ، 18 اکتوبر (یو این آئی) مشہور ادا کر سنی دیول کا ان منتخب ادا کروں میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً تین دہائی سے اپنی دم دار اداکاری سے شائقین کے دل میں آج بھی ایک خاص مقام بنارکھا ہے۔ سنی دیول، جن کی پیدائش 19 اکتوبر 1956 کو ہوئی



تھی۔
اداکاری کا ہنر ا نہیں وارثت میں ملا۔ ان کے والد دھر میند ر ہندی فلموں کے مشہور اداکار ہیں۔ گھر میں فلمی ماحول ہونے کی وجہ سے سنی دیول اکثر اپنے والد کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتے تھے اس وجہ سے ان کا بھی رجحان فلموں کی جانب ہو گیا اور وہ بھی اداکار بننے کے خواب دیکھنے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.