: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر سکتے ہیں سنیل شیٹی کو فلم انڈسٹری میں آئے تین دہائیاں ہو چکی ہیں سنیل شیٹی نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کیا ہے کہا جا رہا ہے کہ سنیل
شیٹی او ٹی ٹی پر ڈیبیو کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں وہ نیٹ فلکس ویب سیریز میں انڈر ورلڈ ڈان کا کردار نبھاتے نظر آ سکتے ہیں بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویب سیریز 1960 سے 1980 کے درمیان ممبئی انڈر ورلڈ پر مبنی ہوگی، جس میں سنیل شیٹی مافیا باس ورد راجن مدلیار کا کردار ادا کریں گے۔