the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع: 

 یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش میں آنے والی فلم سٹی کے سلسلے میں ممبئی آئے۔ یوگی آدتیہ ناتھ اپنے ممبئی کے دورے کے دوران شہر کے مشہور تاج ہوٹل میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات سے آمنے سامنے آئے ۔  یہی نہیں یوگی آدتیہ ناتھ نے یوپی گلوبل انوسٹرس کمیٹی کے حوالے سے کئی تاجروں سے بات چیت بھی کی ہے۔ اس کے ساتھ یوگی آدتیہ ناتھ نے فلم انڈسٹری کے تمام اداکاروں سے بھی ملاقات کی ہے۔ دریں اثنا، سپر اسٹار سنیل شیٹی نے بالی ووڈ کے بائیکاٹ کے رجحان کے بارے میں یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے خصوصی بات کی۔

انڈین



ایکسپریس کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے سنیل شیٹی نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے کئی اہم مسائل پر بات چیت کی ہے۔ سنیل شیٹی نے کہا ہے کہ ’’ انڈسٹری میں 99 فیصد لوگ ایسے ہیں جو منشیات نہیں لیتے ہیں۔ اور نہ ہی ہم سب برے کام کرتے ہیں۔ انڈسٹری کے 99 فیصد لوگ اچھے ہیں۔ جس کے زور پر ہماری کہانیوں اور موسیقی نے ہندوستان کو بیرونی ممالک سے جوڑا ہے۔ ایسے میں ہمارے لوگوں کی تصویر اس وقت بہت غلط بنائی گئی ہے۔
اس غلط نظریہ کو ختم کروانے اور ہندوستان میں بولیووڈ کے فلموں کو مذہبی آئنہ سے دیکھ کر ہیش ٹیگ بیکوٹ بولیووڈ کا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے اس کو ختم کرنے کی اپیل بھی کی....  
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.