the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 22 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین سنیل شیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنی 90 کی دہائی کی تصویر شیئر کی ہے۔

سنیل شیٹی اپنی مداحوں کو اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹ دیتے رہتے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو لطف اندوز بھی کرتےہیں۔
سنیل شیٹی نے 90 کی دہائی کی اپنی ایک بغیر شرٹ کی تصویر شیئر کی۔
اس تصویر میں انہیں کلرفل پینٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے اور ہاتھوں کے عضلات کی ورزش کرتے



دکھائی دے رہے ہیں
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سنیل شیٹی نے لکھا ’’یہ 90 کی دہائی کی تصویر ہے‘‘۔
سنیل نے جیسے ہی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ، مداحوں نے ان کے جسم کی تعریف کرنا شروع کردی۔ سمیرا ریڈی نے لکھا ’’ اوہ مائی گاڈ سپر ہاٹی‘‘۔
دوسری جانب پرتیک ببر نے ان کے لئے کنگ والا ایموجی بنایا۔ اس کے علاوہ سنی سنگھ نے لکھا کہ’’ آپ ہی اصلی ہی مین ہیں۔ سو فیصد نیچرل۔ واقعی آپ لوگوں کو متاثر کرتے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.