the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) اداکار سنیل شیٹی نے کہا ہے کہ سیاست میں شامل ہونے کا انکا کوئی ارادہ نہیں ہے. یہاں جمعہ کو  اسکواٹس نامی ایک آن لائن فیٹنس گروپ کا اعلان کرنے کے دوران ، جب میڈیا نے ان سے یہ پوچھا کہ کیا آئندہ مستقبل میں وہ سیاست میں شامل



ہوسکتے ہیں، تو اسکے جواب میں سوشل-سیاسی مسئلوں پر مضبوط خیالات رکھنے والے ہیرا-پھیری کے اس اداکار نے کہا، اگر مجھے سیاست میں شامل ہونا ہوتا تو تبھی ہوگیا ہوتا جب میری عمر کم تھی-
اسکے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ سیاستدانوں میں سے نہیں بنا چاہتے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.