the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 18 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو مین سنیل شیٹی نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے مداحوں کو گھر بیٹھے ایک شارٹ فلم بنانے کا موقع دیا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک گیر لاک ڈاؤن میں فلمی ستارے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے گھر میں رہنے کی مسلسل اپیل کر رہے ہیں۔
وہیں اب سنیل شیٹی بھی اس سلسلے میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو گھر پر رہ کر ایک چیلنج دیا ہے۔
اس چیلنج کو پورا کرنے والے کو انعام بھی دیا جائے گا۔

سنیل شیٹی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک



ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں وہ شائقین سے کہہ رہے ہیں ’’ہمارا ایف ٹی سی ٹیلنٹ میڈیا اینڈ انٹرٹینمنٹ پرائیوٹ لمیٹڈ آپ کو ایف ٹی سی شارٹ فلم چیلنج میں حصہ لینے کا زبردست موقع فراہم کرتا ہے ایک شارٹ فلم بنانے کا۔
بس اپنے ہی گھر سے اپنے موبائل سے اپنے ہی آئیڈیاز کو شوٹ کیجیئے۔
یہ آپ کو موقع دے گا فلم کو ایکٹ کرنے کا، اسسٹ کرنے کا اور ڈائریکٹ کرنے کا۔
اس کے لئے آپ کو بڑا انعام بھی ملے گا۔
اگر آپ چیلنج جیتتے ہیں تو۔
لیکن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آپ کو اپنے ہی گھر میں رہ کر یہ ویڈیو بنانی ہے۔
کہیں بھی باہر نہیں جانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.