ممبئی، 19 مئی (یو این آئی) تو یام اسپورٹس لمیٹڈ نے اداکار سنیل شیٹی کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے
کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ مکسڈ مارشل آرٹس پر مبنی اور ادکار سنیل شیٹی کی میزبانی میں چلنے والی ہندوستان کی پہلی اسپورٹس رینٹلئی ویب سیر یز اسمائٹ 1 وار پر ہنٹ کے پہلے سیزن
کی کامیابی کے بعد ، کمپنی اداکار کو تین سال کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے جو کہ برانڈ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ کمپنی کا مقصد کھیلوں اور تفریح کے درمیان ہم آہنگی پیدا کر کے، سنیل شیٹی کی مقبولیت کا فائدہ اٹھانا ہے تا کہ کھیلوں سے لگاؤ کو ہندوستان اور بیرون ملک کے
سامعین کے ساتھ جوڑا جا سکے۔