the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستان کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما ‘ کے معروف اداکار سنیل گروور نے کپل شرما کو بدتمیز قرار دےدیا۔کامیڈی شو ایک بار پھر ’فیملی ٹائم ود کپل شرما‘ کے نام سے شروع ہونے جارہا ہے لیکن شو کے شروع ہونے سے قبل ہی اس کے مرکزی کردار کپل شرما اور سنیل گروورکے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ۔ ڈاکٹر گلاٹی کا کردار ادا کرنے والے سنیل گروور نے کپل کو بدتمیز قرار دے دیا۔سماجی



رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سنیل گروور نے کہا تھا کہ انہیں شو میں بلایا نہیں گیا ۔ کپل شرما نے کہا کہ میں نے سیکڑوں بار رابطہ کرنے کی کوشش کی اور دو بار گھر بھی آیا لیکن ہر بار کی طرح تم گھر پر موجود نہیں تھے لہٰذا اس طرح کی خبریں نہ پھیلائی جائیں ۔کپل شرما نے کہا کہ بہت ہوگیا،اب ذاتی طور پر کچھ نہیں ہوگا ،ساری باتیں ٹویٹر پر ہی ہوں گی۔سنیل گروور نے جواب دیا کہ ایک سال تک اس لئے خاموش رہا کیونکہ آپ کی بدتمیزی سامنے آجاتی،سب جانتے ہیں تم اچھے کامیڈین ہو لیکن میں وہی سب کچھ کہتارہوں گا جو میں جانتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.