the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/20اکتوبر(ایجنسی) شو کامیڈی نائٹس وتھ کپل شرما کی بیوی کا رول نبھانے والی سمونا چکرورتی کے والد کے ساتھ ایک آٹو ڈرائیور نے بیچ سڑک مارپیٹ کر دی. اتنا ہی نہیں اس نے انکے سر پر پتھربھی مارا، جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگئے. فی 
الحال انکا علاج ہسپتال میں چل رہا ہے. وہیں پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا. تاہم، وہ بعد میں پانچ ہزار روپے کی ضمانت پر رہا کردیا



گیا.

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، سمون کی والدہ کی صحت خراب تھی. اداکارہ کے والد انہیں لے کر ہسپتال جا رہے تھے لیکن کوئی بھی آٹو والا وہاں جانے کے لئے تیار نہیں تھا. آخر میں ایک آٹو ڈرائیور تیار تھا لیکن وہ بہت سارے پیسے طلب کررہا تھا، جس پر بحث ہوئی. بعد میں بیوی کی حالت دیکھ سمونا کے والد زیادہ کرایہ دینے کو راضی ہو گئے، لیکن اس دوران آٹو ڈرائیور نے ان کے سر پر پتھر مار دیا، جس سے خون بہنے لگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.