ممبئی ، 27 جنوری (یو این آئی) اداکارہ سنبل تو قیر نے اسٹار پلس کے شو جادو تیری نظر کے ذریعے زبر دست واپسی کی ہے۔
اسٹار پلیس اپنا نیا شو جادو تیری نظر لے کر آیا ہے ، جس نے
اسٹار پلس کے شواملی میں اپنی زبر دست اداکاری سے پہچان بنائی ہے، ایک بار پھر چینل کے ساتھ ہلچل مچانے کے لیے تیار ہے۔
جادو تیری نظر میں ان کی انٹری نے پہلے ہی لوگوں میں ہلچل مچادی ہے۔