the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17نومبر(ایجنسی) مشہور شخصیت suhel-seth سہیل سیٹھ ایک بار پھر بحث میں ہے۔ می ٹو میں جنسی ہراسانی کےالزام لگنے کی خبروں کے بعد سہیل سیٹھ سوشل پلیٹ فارم پر کم نظر آتے ہیں. اب انکی بحث ماڈل lakshmi-menon لکشمی مینن سے سگائی کرلینے کی وجہ سے ہورہی ہے.

ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق، سہیل سیٹھ نے قریب ایک سال تک 37 سال کی لکشمی مینن کو ڈیٹ کرنے کے بعد سگائی کرلی ہے۔

رپورٹوں کے مطابق ایک ہفتے پہلے سہیل سیٹھ نے اپنے گروگرام میں واقع رہائش میں لکشمی سے سگائی کرلی ہے۔ سہیل کی ماں‘ بھائی سروپ سیٹھ اور کچھ قریبی دوست تقریب میں موجود تھے.
55 साल के सुहेल सेठ ने 37 साल की इस सुपरमॉडल संग की सगाई!

font: inherit; vertical-align: middle; width: 554.618px;">

55 साल के सुहेल सेठ ने 37 साल की इस सुपरमॉडल संग की सगाई!

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.