the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 جولائی (ذرائع) سہانا خان بالی ووڈ کی اسٹار کڈ ہے اور ہمیشہ لائم لائٹ میں رہتی ہے- شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان نے فلموں میں ڈیبیو نہیں کیا ہے مگر سوشل میڈیا پر انکے کافی فین ہیں-
سہانا خان نے جو فوٹو شیئر کی ہے اس میں انہوں نے گرے کلر کا کراپ ٹاپ اور گرے کلر کا شرٹ پہنا ہوا ہے-
انہوں نے اپنے بالوں میں جوڑا بنایا ہوا ہے- لائٹ میک اپ کے ساتھ انکا لک کافی شاندار لگ رہا ہے- 
فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سہانا خان سیلفی لے رہی ہے انکا یہ فوٹو فینس کی طرف سے خوب پسند کیا جارہا ہے-
انہوں نےیہ فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے-


mqp9gir8

color: rgb(46, 46, 46); font-family: "Noto Sans", sans-serif; font-size: 18px; text-align: left;">


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.